![]() |
|
Funny moments ? - Printable Version +- Hungama Forum (https://www.hungama.site) +-- Forum: Entertainment Zone (https://www.hungama.site/forumdisplay.php?fid=4) +--- Forum: Jokes & Funny Stuff (https://www.hungama.site/forumdisplay.php?fid=23) +--- Thread: Funny moments ? (/showthread.php?tid=13) |
Funny moments ? - Ammara Ch - 06-01-2025 ایک طالب علم کو استاد نے امتحان میں فیل کردیا ، طالب علم شکایت لے کر پرنسپل کے پاس چلا گیا کہ مجھے غلط فیل کیا گیا ہے پرنسپل نے استاد اور طالب علم دونوں کو بلا لیا اور استاد سے فیل کرنے کی وجہ پوچھی استاد صاحب نے بتایا کہ اس لڑکے کو فیل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ موضوع سے باہر نکل جاتا ہے جس موضوع پر اسے مضمون لکھنے کو دیا جائے اسے چھوڑ کر اپنی پسند کے مضمون پر چلا جاتا ہے ، پرنسپل نے کوئی مثال پوچھی تو استاد صاحب نے بتایا کہ ایک دفعہ میں نے اسے بہار پر مضمون لکھنے کو کہا تو وہ اس نے کچھ اس طرح لکھا موسم بہار ایک بہت ہی بہترین موسم ہوتا ہے اور اس کے مناظر بہت ہی دلنشین ہوتے ہیں۔ اس موسم میں ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہوتی ہے اور سبزے کی بہتات ہو جاتی ہے ، اس موسم کو اونٹ بہت پسند کرتے ہیں اور اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ پرنسپل صاحب نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ یہ مناسبت کی وجہ سے بہار کی بجائے اونٹ پر لکھ بیٹھا ہو آپ اسے کوئی اور موضوع دے کر دیکھتے استاد صاحب نے کہا کہ میں نے ایک دفعہ اس سے کہا کہ تم اس طرح کرو کہ جاپان میں گاڑیوں کی فیکٹری پر مضمون لکھو۔ اس طالب علم نے جو مضمون لکھا وہ کچھ اس طرح تھا جاپان ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور گاڑیوں کی صنعت میں اس کو منفرد و اعلی مقام حاصل ہے۔ جاپان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے گاڑیاں برآمد کرنے میں۔ ہمارے ملک میں بھی زیادہ تر گاڑیاں جاپان کی استعمال ہوتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ملک میں پیٹرول کی قیمت بہت زیادہ ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم سواری کے لیے اونٹ کا استعمال کریں اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرنسپل بہت حیران ہوا اس نے کہا کہ شاید سواری کی وجہ سے ایسا ہو گیا ہے ، آپ بالکل ہی کوئ الگ موضوع دے کے دیکھتے ۔ استاد صاحب نے کہا جی ایک دفعہ میں نے بالکل ہی الگ موضوع دیا جس میں اونٹ کا ذکر آنا ہی ناممکن تھا میں نے اسے کمپیوٹر پر مضمون لکھنے کو کہا لیکن اس نے جو مضمون لکھا وہ کچھ اس طرح تھا کمپیوٹر ایک نہایت ہی حیران کن ایجاد ہے۔ جو کام پہلے سالوں میں نہیں ہوتے تھے وہ آج سکینڈوں میں ہوتے ہیں ۔کمپیوٹر کا انسانی زندگی پر بہت بڑا احسان ہے۔ آج کل کی نئی نسل کمپیوٹر کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ہیں۔اس کا استعمال زیادہ تر وہ لوگ کرتے ہیں جو تعلیم یافتہ ہوں۔ لیکن جہاں تک غیر تعلیم یافتہ طبقے کا تعلق ہے تو وہ کمپیوٹر پر توجہ نہیں دیتے کیوں کہ وہ اور سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں۔ بالخصوص صحراوں میں جو بدھوں رہتے ہیں ان کو تو کمپیوٹر کا الف سے با نہیں پتہ۔ لہذا ہمارے علاقے میں یہ لوگ زیادہ تر وقت اونٹ کے ساتھ گزارتے ہیں۔ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرنسپل نے یہ سنکر کہا کہ پھر تو آپ نے ٹھیک فیل کیا ، پھر طالب علم سے کہا کہ میں آپ کو ایک موقع دیتا ہوں آپ بہیں بیٹھ کر ایک مضمون لکھو جو موضوع سے ادھر ادھر نہ ہٹے ، طالب علم مان گیا اور پرنسپل نے اسے ایک روڈ ایکسیڈنٹ پر مضمون لکھنے کو کہتا ہے تو طالب علم یوں مضمون لکھتاہے ایک دفعہ میں ریاض سے مکہ جا رہا تھا۔ میرے پاس ٹویوٹا کرسیڈا گاڑی تھی جو بڑی مست تھی۔ میں جناب ہائی وے ہے پر بہت ہی تیز رفتاری کے ساتھ جا رہا تھامیں ایسے علاقے سے گزر رہا تھا جہاں پر اونٹ روڈ کراس کرتے ہیں۔ اور اونٹ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ نہ ہی گاڑی سے ڈرتا ہے اور نہ ہی دور ہٹتا ہے۔ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب پرنسپل صاحب نے یہ مضمون پڑا تو سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور کہا کہ تمہارا کوئی علاج نہیں اور اس کو فیل کردیا۔ اب جناب اس شاگرد کا شک یقین میں بدل گیا کہ اس کے ساتھ ضرور بالضرور ظلم ہوا ہے اور اس نے محکمہ تعلیم کو ایک درخواست لکھی جناب عالی میں اپنی کلاس کا ایک نہایت ہی ذہین طالب علم ہوں اور مجھے سالانہ امتحان میں جان بوجھ کر فیل کر دیا گیا ہے ، میرے استاد نے میری قابلیت کی وجہ سے مجھے فیل کیا ہے ، جناب میں نے اپنے استاد کے ناقابل برداشت رویے پر ایسے ہی صبر کیا جیسے اونٹ اپنے مالک کے ستانے پر صبر کرتا ہے۔ مالک اونٹ سے اپنے کام بھی نکلواتا ہے اور اس کو ستاتا بھی ہے۔ اور ہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں??? آپ کیا پسند کرتے؟ بتائیے ( میرے علاوہ ) [attachment=16] RE: Funny moments ? - Cunits100 - 07-08-2025 kafi lambi tehreer thi sari parh nahi saka per zabardast Fourth Wing Pdf Français - fourthwingpdfDot - 12-17-2025 The physical challenges of the quadrant are brutal. Experience them vicariously through the Fourth Wing PDF. It is a high-octane story that never slows down. https://fourthwingpdf.top/ What Is Venin In Fourth Wing Fourth Wing Book - fourthwingpdfDot - 12-17-2025 The vulnerability of the characters makes them strong. Read the Fourth Wing PDF to see true courage. It is about facing fear, not the absence of it. https://fourthwingpdf.top/ Fourth Wing Cast A Court Of Mist And Fury Pdf Download Free - acourtofmistandfurDot - 12-17-2025 The scene at the inn with the one bed. Read the trope in the A Court of Mist and Fury PDF. This download delivers on fan-favorite romantic scenarios. Download it now for some spicy tension. https://acourtofmistandfurypdf.top/ How Many Pages Is A Court Of Mist And Fury Legalny salon gier z Totalizatorem – Powitalny pakiet do 10 000 zł + spiny - TeresaMom - 12-19-2025 Odkryj licencjonowaną platformę prowadzoną przez Totalizator — do 10 000 zł + darmowe spiny! Graj legalnie z licencją Totalizatora Sportowego — pobierz aplikację i aktywuj pakiet powitalny! Oficjalna aplikacja Totalizatora oferuje darmowe spiny — pod nadzorem urzędu. Bezpieczna i przejrzysta gra — Totalizator Sportowy zapewnia bezpieczeństwo danych i program lojalnościowy. Szukasz legalnego salonu gier? Oficjalna aplikacja z licencją daje Ci start z dopłatą — zarejestruj się i zacznij! Wybierz legalny salon — Salon Gier na Automatach oferuje poczatkowe środki bonusowe i 24/7 wsparcie. Pełna ochrona gracza — wejdź na oficjalną stronę i odbierz swój bonus! reverbnation.com Hidden heroes of the beauty backstage: tools and serums that save time - SylviaHeank - 12-19-2025 Informative and without water, it's a pleasure to read. To preserve the effect for a long time, take professional cosmetics. Legalny salon gier z Totalizatorem – Powitalny pakiet do 10 000 zł + spiny - TeresaMom - 12-19-2025 Sprawdź licencjonowaną platformę Totalizatora Sportowego — do 10 000 zł + darmowe spiny! Graj legalnie z licencją Totalizatora Sportowego — pobierz aplikację i aktywuj pakiet powitalny! Licencjonowany salon gier oferuje paczę startową z dopłatą i spinami — zgodnie z prawem. Zaufany operator — Salon Gier na Automatach zapewnia bezpieczeństwo danych i regularne promocje. Chcesz grać w automaty? Oficjalna aplikacja z licencją daje Ci bonus do 13 750 zł — skorzystaj dziś! Wybierz legalny salon — Salon Gier na Automatach oferuje poczatkowe środki bonusowe i bezpieczeństwo płatności. Legalna gra od Totalizatora — pobierz aplikację i skorzystaj z oferty startowej! reverbnation.com It Should Have Been You Novel Pdf - itshouldhavebeenyoDot - 12-21-2025 Get the digital book that is perfect for your collection. The PDF of It Should Have Been You is essential. It should have been you owning this title. Secure the download today and start. https://itshouldhavebeenyoupdf.top/ It Should Have Been You Hardcover Pdf It Should Have Been You Scanned Copy - itshouldhavebeenyoDot - 12-21-2025 Get instant access to the book that everyone is recommending to their friends. The PDF version of It Should Have Been You makes reading accessible and easy. It should have been you getting hooked on this story. Grab the file today and see what the excitement is about. https://itshouldhavebeenyoupdf.top/ It Should Have Been You Story Pdf |