![]() |
|
My Urdu Poetry Collection - Printable Version +- Hungama Forum (https://www.hungama.site) +-- Forum: Literature & Poetry (https://www.hungama.site/forumdisplay.php?fid=5) +--- Forum: Urdu Poetry (https://www.hungama.site/forumdisplay.php?fid=27) +--- Thread: My Urdu Poetry Collection (/showthread.php?tid=20) |
My Urdu Poetry Collection - pingping35 - 06-02-2025 پی رہا ہوں جی رہا ہوں شاد ہوں مسرور ہوں زندگی ہی زندگی لبریز پیمانے میں ہے دل کی بے کیفی کا یہ عالم ہوا بعد جنوں لطف جینے کا نہ گلشن میں نہ ویرانے میں ہے RE: My Urdu Poetry Collection - Ammara Ch - 06-09-2025 *✍?غُصّے میں بھی الفاظ کا چُناؤ،* *ایسا ہونا چاہئے کہ کل جب غُصّہ اُترے، تو خُود کی نظروں میں کبھی بھی شرمِندہ نہ ہونا پڑے...!!*???♥️ RE: My Urdu Poetry Collection - pingping35 - 06-19-2025 (06-09-2025, 10:31 AM)Ammara Ch Wrote: *✍?غُصّے میں بھی الفاظ کا چُناؤ،* Nice گرنا بھی اچھا ہے اوقات کا پتہ چلتا ہے
بڑھتے ہیں جب ہاتھ اٹھانے کو اپنوں کا پتہ چلتا ہے جنہیں غصہ آتا ہے وہ لوگ سچے ہوتے ہیں میں نے جھوٹوں کو اکثر مسکراتے ہوئے دیکھا ہے ؟ سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر سنا ہے چہرے پہ کتابوں سے زیادہ لکھا ہوتا ہے RE: My Urdu Poetry Collection - Cunits100 - 07-08-2025 (06-02-2025, 01:20 PM)pingping35 Wrote: پی رہا ہوں جی رہا ہوں شاد ہوں مسرور ہوں زندگی ہی زندگی لبریز پیمانے میں ہے Wahhh Bahot Khoob RE: My Urdu Poetry Collection - pingping35 - 02-22-2026
RE: My Urdu Poetry Collection - pingping35 - 02-22-2026
RE: My Urdu Poetry Collection - pingping35 - 02-22-2026
RE: My Urdu Poetry Collection - pingping35 - 02-22-2026 ✨? عشق کی خوبصورت داستان ?✨ ? رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے، پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر جانِ جاناں ہو گئے… ❤️ ? دن بدن بڑھتی گئیں اس حسن کی رعنائیاں، پہلے گل پھر گلبدن پھر گل بداماں ہو گئے… ?✨ ? آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے، پہلے دل پھر دلربا پھر دل کے مہماں ہو گئے… ? ? پیار جب حد سے بڑھا سارے تکلف مٹ گئے، آپ سے پھر تم ہوئے پھر تو کا عنواں ہو گئے… ? کچھ محبتیں آہستہ آہستہ روح میں اُترتی ہیں… پھر نام، رسم اور فاصلے سب مٹ جاتے ہیں ✨ اگر یہ اشعار دل کو چھو گئے ہوں تو اپنی رائے ضرور دیں ?❤️ |