Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
Funny moments
#7
بشیر چرسی کا المیہ

ایک دن بشیر چرسی تبلیغ کرنے والوں کے ہاتھ لگ گیا

تبلیغی جماعت والوں نے چرس چھڑوا کر اسے صحیح راستے پر لگا دیا

اب وہ جماعت کے ساتھ جہاں بھی جاتا تو اس کا تعارف کرایا جاتا کہ " یہ ہمارے بشیر بھائی ہیں، یہ بڑے چرسی تھے، ہمارے زیر اثر انہوں نے چرس پینا چھوڑ دیا

ایک دن حسب معمول تبلیغی دوستوں نے اس کا تعارف کرایا کہ بشیر بھائی، ان پاکستانیوں کو ذرا بتاؤ کہ کس طرح تم نے تبلیغی جماعت سے متاثر ہو کر اپنی چرس چھوڑی

بس پھر ... بشیر روتے ہوئے بولا: "الحمد للہ، اللہ پاک نے میرا بہت پرد پردہ رکھا تھا لیکن اچانک مجھے یہ تبلیغی بھائی مل گئے۔ خدا کی قسم، اتنا تو چرس پیتے ہوئے بدنام نہیں ہوا تھا جتنا میں چرس چھوڑ کر ہو رہا ہوں
Reply


Messages In This Thread
Funny moments - by Ammara Ch - 06-01-2025, 12:32 AM
RE: Funny moments - by Cunits100 - 07-08-2025, 02:07 PM
RE: Funny moments - by chabert10 - 03-11-2026, 11:14 AM
. x850d - by StephanieTeark - 3 hours ago
RE: Funny moments - by chabert10 - 03-11-2026, 12:16 PM
RE: Funny moments - by chabert10 - 03-11-2026, 12:19 PM
RE: Funny moments - by psychodrum - 3 hours ago
RE: Funny moments - by psychodrum - 3 hours ago
RE: Funny moments - by psychodrum - 3 hours ago
RE: Funny moments - by psychodrum - 3 hours ago

Forum Jump:


Users browsing this thread: 5 Guest(s)