3 hours ago
دوپٹہ
شدید آندھی کی وجہ سے ساتھ والے گھر کی لڑکی کا دوپٹہ میرے گھر کی کھڑکی پہ آکے گرا۔ سوچا کہ اس کو جا کر واپس دے آؤں لیکن پھر دیکھا کہ اس کو پیکو نہیں ہوئی تھی صبح اُٹھ کر سب سے پہلے جا کر دو بیٹے کو ستاروں والی پیکو کروائی -اور جا پہنچا اس کے دروازے پر ۔ دروازہ کھٹکھٹایا تو وہ بولی جی کون ؟؟؟ میں ۔ یہ دو پٹہ لے لیں آندھی سے اُڑ کر ہمارے گھر آگیا تھا۔ وہ مسکرائی اور کہنے لگی شکریہ ! میں ۔۔۔ وہ میں نے آپ کے دوپٹے کو پیکو بھی کروادی ہے۔ یہ سن کر اس نے دل دہلا دینے والا انکشاف کیا۔ ایک لمبا سا قہقہ لگایا اور بولی یہ
دو پٹہ تو نہیں۔ اباجی کی دھوتی
ہے جو دھو کر ڈالی تھی