06-01-2025, 12:32 AM
[attachment=17]اس نے کہا دیکھ لوں گا تمہیں ?
پھر دیکھا ہی نئی ??
میں تیار شیار ہو کہ بیٹھی رہی ?
پھر دیکھا ہی نئی ??
میں تیار شیار ہو کہ بیٹھی رہی ?
|
Funny moments
|
|
06-01-2025, 12:32 AM
[attachment=17]اس نے کہا دیکھ لوں گا تمہیں ?
پھر دیکھا ہی نئی ?? میں تیار شیار ہو کہ بیٹھی رہی ?
07-08-2025, 02:07 PM
03-11-2026, 11:14 AM
Mental Hospital ke 1 Room mai Sab Pagal Dance Kar rahay thay
Un mai 1 Pagal chup kar ke Betha howa tha.. Doctor Sahib samjha ke shayed ye pagal theek hogia hai.. Doctor Sahib ne us se Pocha: Tum dance kio nahe kar rahay? Pagal: Chup bewaqof, mai Dulha Hoon....
03-11-2026, 12:16 PM
Larki: Paroos Wali Buddhi Aunty Mujhay Boht Tang Karti thi, Jab bhi Kesi Larki ki shadi
Hoti thi Tu wo mairay Gaal Kheench ke kahti thi "Ab Tumhaari Baari Hai" Lakin Phr Unho Ne Aisa Karna band Kar dia Friend: Kion?? Larki: Kion ke Jab bhi koi Mar Jata tha Tu main Un Se Kahti "Ab Ap ki Baari Hai" ________________________________ SehatZaiqa.com – Sehat aur Zaiqa ka Behtareen Markaz Agar aap herbal nuskhe, health tips aur tasty cooking recipes mein dilchaspi rakhte hain to SehatZaiqa.com zaroor visit karein. Yahan aap ko qudrati herbal nuskhe, sehat se mutaliq maloomat aur ghar par asaan banne wali lazeez recipes milti hain. Visit karein: https://sehatzaiqa.com
03-11-2026, 12:19 PM
ایک خاتون نے دوسری خاتون سے پو چھا۔”جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟“ ”یہی اپنے اپنے خاوند۔“ دوسری عورت نے جواب میں بتایا۔ پہلی عورت نے یہ سنا تو تلخی سے بولی۔”دفع کرو پھر مرنے کا کیا فائدہ۔“
________________________________
SehatZaiqa.com – Sehat aur Zaiqa ka Behtareen Markaz Agar aap herbal nuskhe, health tips aur tasty cooking recipes mein dilchaspi rakhte hain to SehatZaiqa.com zaroor visit karein. Yahan aap ko qudrati herbal nuskhe, sehat se mutaliq maloomat aur ghar par asaan banne wali lazeez recipes milti hain. Visit karein: https://sehatzaiqa.com
2 hours ago
HAHAHaha achy joks thy
2 hours ago
بشیر چرسی کا المیہ
ایک دن بشیر چرسی تبلیغ کرنے والوں کے ہاتھ لگ گیا تبلیغی جماعت والوں نے چرس چھڑوا کر اسے صحیح راستے پر لگا دیا اب وہ جماعت کے ساتھ جہاں بھی جاتا تو اس کا تعارف کرایا جاتا کہ " یہ ہمارے بشیر بھائی ہیں، یہ بڑے چرسی تھے، ہمارے زیر اثر انہوں نے چرس پینا چھوڑ دیا ایک دن حسب معمول تبلیغی دوستوں نے اس کا تعارف کرایا کہ بشیر بھائی، ان پاکستانیوں کو ذرا بتاؤ کہ کس طرح تم نے تبلیغی جماعت سے متاثر ہو کر اپنی چرس چھوڑی بس پھر ... بشیر روتے ہوئے بولا: "الحمد للہ، اللہ پاک نے میرا بہت پرد پردہ رکھا تھا لیکن اچانک مجھے یہ تبلیغی بھائی مل گئے۔ خدا کی قسم، اتنا تو چرس پیتے ہوئے بدنام نہیں ہوا تھا جتنا میں چرس چھوڑ کر ہو رہا ہوں
1 hour ago
دوپٹہ
شدید آندھی کی وجہ سے ساتھ والے گھر کی لڑکی کا دوپٹہ میرے گھر کی کھڑکی پہ آکے گرا۔ سوچا کہ اس کو جا کر واپس دے آؤں لیکن پھر دیکھا کہ اس کو پیکو نہیں ہوئی تھی صبح اُٹھ کر سب سے پہلے جا کر دو بیٹے کو ستاروں والی پیکو کروائی -اور جا پہنچا اس کے دروازے پر ۔ دروازہ کھٹکھٹایا تو وہ بولی جی کون ؟؟؟ میں ۔ یہ دو پٹہ لے لیں آندھی سے اُڑ کر ہمارے گھر آگیا تھا۔ وہ مسکرائی اور کہنے لگی شکریہ ! میں ۔۔۔ وہ میں نے آپ کے دوپٹے کو پیکو بھی کروادی ہے۔ یہ سن کر اس نے دل دہلا دینے والا انکشاف کیا۔ ایک لمبا سا قہقہ لگایا اور بولی یہ دو پٹہ تو نہیں۔ اباجی کی دھوتی ہے جو دھو کر ڈالی تھی
1 hour ago
1 hour ago
non GamStop casino sites, https://www.treenj.com/skihiver/the-ulti...os-not-on/ offer players the ability to discover a diverse range of games without restrictions. By using these sites, you can uncover exciting slots and interactive dealer games.
|
|
« Next Oldest | Next Newest »
|