Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
My Urdu Poetry Collection
#1
پی رہا ہوں جی رہا ہوں شاد ہوں مسرور ہوں زندگی ہی زندگی لبریز پیمانے میں ہے

دل کی بے کیفی کا یہ عالم ہوا بعد جنوں لطف جینے کا نہ گلشن میں نہ ویرانے میں ہے
Reply
#2
*‏✍?غُصّے میں بھی الفاظ کا چُناؤ،*
*ایسا ہونا چاہئے کہ کل جب غُصّہ اُترے، تو خُود کی نظروں میں کبھی بھی شرمِندہ نہ ہونا پڑے...!!*???♥️
Reply
#3
(06-09-2025, 10:31 AM)Ammara Ch Wrote: *‏✍?غُصّے میں بھی الفاظ کا چُناؤ،*
*ایسا ہونا چاہئے کہ کل جب غُصّہ اُترے، تو خُود کی نظروں میں کبھی بھی شرمِندہ نہ ہونا پڑے...!!*???♥️

Nice

گرنا بھی اچھا ہے اوقات کا پتہ چلتا ہے
بڑھتے ہیں جب ہاتھ اٹھانے کو اپنوں کا پتہ چلتا ہے

جنہیں غصہ آتا ہے وہ لوگ سچے ہوتے ہیں
میں نے جھوٹوں کو اکثر

مسکراتے ہوئے دیکھا ہے ؟

سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر
سنا ہے چہرے پہ کتابوں سے زیادہ لکھا ہوتا ہے
Reply
#4
(06-02-2025, 01:20 PM)pingping35 Wrote: پی رہا ہوں جی رہا ہوں شاد ہوں مسرور ہوں زندگی ہی زندگی لبریز پیمانے میں ہے

دل کی بے کیفی کا یہ عالم ہوا بعد جنوں لطف جینے کا نہ گلشن میں نہ ویرانے میں ہے

Wahhh Bahot Khoob
Reply

Forum Jump:

Users browsing this thread: 1 Guest(s)