Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
My Urdu Poetry Collection
#1
پی رہا ہوں جی رہا ہوں شاد ہوں مسرور ہوں زندگی ہی زندگی لبریز پیمانے میں ہے

دل کی بے کیفی کا یہ عالم ہوا بعد جنوں لطف جینے کا نہ گلشن میں نہ ویرانے میں ہے
Reply
#2
*‏✍?غُصّے میں بھی الفاظ کا چُناؤ،*
*ایسا ہونا چاہئے کہ کل جب غُصّہ اُترے، تو خُود کی نظروں میں کبھی بھی شرمِندہ نہ ہونا پڑے...!!*???♥️
Reply
#3
(06-09-2025, 10:31 AM)Ammara Ch Wrote: *‏✍?غُصّے میں بھی الفاظ کا چُناؤ،*
*ایسا ہونا چاہئے کہ کل جب غُصّہ اُترے، تو خُود کی نظروں میں کبھی بھی شرمِندہ نہ ہونا پڑے...!!*???♥️

Nice

گرنا بھی اچھا ہے اوقات کا پتہ چلتا ہے
بڑھتے ہیں جب ہاتھ اٹھانے کو اپنوں کا پتہ چلتا ہے

جنہیں غصہ آتا ہے وہ لوگ سچے ہوتے ہیں
میں نے جھوٹوں کو اکثر

مسکراتے ہوئے دیکھا ہے ؟

سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر
سنا ہے چہرے پہ کتابوں سے زیادہ لکھا ہوتا ہے
Reply
#4
(06-02-2025, 01:20 PM)pingping35 Wrote: پی رہا ہوں جی رہا ہوں شاد ہوں مسرور ہوں زندگی ہی زندگی لبریز پیمانے میں ہے

دل کی بے کیفی کا یہ عالم ہوا بعد جنوں لطف جینے کا نہ گلشن میں نہ ویرانے میں ہے

Wahhh Bahot Khoob
Reply
#5
[Image: f03373c69fdf068f139d0ffc5cbe3b24.jpg]
Reply
#6
[Image: 70e357c1a046adbf210aa1566c5a447b.jpg]
Reply
#7
[Image: 1b4e8011b0ec1ccfb41380e6a733f719.jpg]
Reply
#8
✨? عشق کی خوبصورت داستان ?✨

?
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے،
پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر جانِ جاناں ہو گئے… ❤️

?
دن بدن بڑھتی گئیں اس حسن کی رعنائیاں،
پہلے گل پھر گلبدن پھر گل بداماں ہو گئے… ?✨

?
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے،
پہلے دل پھر دلربا پھر دل کے مہماں ہو گئے… ?

?
پیار جب حد سے بڑھا سارے تکلف مٹ گئے،
آپ سے پھر تم ہوئے پھر تو کا عنواں ہو گئے… ?

کچھ محبتیں آہستہ آہستہ روح میں اُترتی ہیں…
پھر نام، رسم اور فاصلے سب مٹ جاتے ہیں ✨

اگر یہ اشعار دل کو چھو گئے ہوں تو اپنی رائے ضرور دیں ?❤️
Reply


Forum Jump:


Users browsing this thread: 1 Guest(s)