06-19-2025, 04:34 AM
(This post was last modified: 06-19-2025, 04:38 AM by pingping35.)
(06-09-2025, 10:31 AM)Ammara Ch Wrote: *✍?غُصّے میں بھی الفاظ کا چُناؤ،*
*ایسا ہونا چاہئے کہ کل جب غُصّہ اُترے، تو خُود کی نظروں میں کبھی بھی شرمِندہ نہ ہونا پڑے...!!*???♥️
Nice
گرنا بھی اچھا ہے اوقات کا پتہ چلتا ہے
بڑھتے ہیں جب ہاتھ اٹھانے کو اپنوں کا پتہ چلتا ہے
جنہیں غصہ آتا ہے وہ لوگ سچے ہوتے ہیں
میں نے جھوٹوں کو اکثر
مسکراتے ہوئے دیکھا ہے ؟
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر
سنا ہے چہرے پہ کتابوں سے زیادہ لکھا ہوتا ہے